وہ منصورہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لاء سے گریجویشن کیا اور بطور وکیل کام کیا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 11th 2022, 5:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

قاہرہ : مصر کی پہلی خاتون جج تہانی الجبالی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں ۔
مصر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق الجبالی کا انتقال 71 برس کی عمر میں ہوا ، وہ مصر کی عدلیہ کے اعلیٰ ترین عہدے سپریم آئینی عدالت کی سابق نائب صدر تھیں ۔ تہانی الجبالی کی پیدائش 1950 میں نیل ڈیلٹا صوبہ میں ہوئی ، انہوں نے منصورہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لاء سے گریجویشن کیا اور بطور وکیل کام کیا ۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈیگاری واقعے کا نوٹس
- 41 منٹ قبل

سربراہ سعودی بحریہ محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
- 7 منٹ قبل

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

واشنگٹن میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر "سکھ فار جسٹس "کی جانب سے بڑا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس :علی امین گنڈا پورکے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری
- 15 منٹ قبل

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر داخلہ کا غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیاکے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل

ایوان بالا کے انتخابات میں شکست کے باوجود جاپانی وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- 4 گھنٹے قبل

کوئٹہ: قتل کیے گئے مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا،وزیر اعلی سرفراز بگٹی
- 35 منٹ قبل
صارفین کے لیے بڑی خبر،واٹس ایپ کا کوئیک ری کیپ کے نام سے نیا فیچر متعارف
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات