پی ایس ایل سیزن 7 کا پہلا مرحلہ کراچی میں 27 جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 6:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے ٹکٹوں کی قیمت مقرر کر دی گئی۔
تفصیلا ت کے مطابق پی ایس ایل کی کم سے کم ٹکٹ 250 روپے ہو گی جبکہ زیادہ سے زیادہ ٹکٹ کی قیمت 4 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ نجی ٹکٹ کمپنی کے ذریعے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔
پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے اینٹی کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگی ہونا لازمی ہو گا۔ پی ایس ایل سیزن 7 کا پہلا مرحلہ کراچی میں 27 جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 19 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 20 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 18 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 15 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 19 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 18 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








