چین : کورونا کیسز پر قابو پانے کے لیے چین کے ایک اور شہر میں لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے۔


چینی میڈیا کے مطابق صوبے ہینان کے شہر این یانگ میں لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چین کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ چین میں آج کورونا کے 110 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے چین کے یوژہو شہر اور تین ہفتے پہلے ژیان شہر میں بھی لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا۔
اس تمام صورتحال میں بیجنگ میں ہونے والے ونٹر گیمز کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے جہاں کورونا سے بچاؤ کیلئے تما م حفاظتی اقدامات کیے جارہے ہیں ۔
خبر ایجنسی کے مطابق ہانگ کانگ میں اومی کرون پھیلاؤ روکنے کے لیے پرائمری اسکول فروری تک بند کردیئے گئے ہیں ۔ جاپان نے بھی رواں ماہ کے آخر تک سرحدی پالیساں سخت کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ جاپان کی جانب سے اومی کرون ویرینٹ سے بچاؤ کیلئے وسیع پیمانے پر ویکسی نیشن کروانے کابھی اعلان کیا گیا ہے ۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ویکسین ان تمام ویرینٹ سے نمٹنے کیلئے سب سے کارآمدذریعہ ہے ۔

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 4 گھنٹے قبل

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 5 گھنٹے قبل

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 6 گھنٹے قبل

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 2 گھنٹے قبل

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 2 گھنٹے قبل

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 2 گھنٹے قبل

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 5 گھنٹے قبل

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 4 گھنٹے قبل

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 6 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 2 گھنٹے قبل