انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر پانچ پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر پانچ پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت پانچ پیسے کمی سے 176.63 روپے ہوگئی۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/cUdFBymADi pic.twitter.com/JnRtbGxbt0
— SBP (@StateBank_Pak) January 11, 2022
مرکزی بینک نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اعداد و شمار میں بتایا کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 0.03 فیصد کم ہوکر 176.63 روپے ہوگئی جو گزشتہ روز 176.68 روپے تھی۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 21 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








