Advertisement

لالیاں:ایف آئی اے کی کاروائی،نجی بینک کے سابق مینجر و آپریشن منیجر گرفتار

لالیاں : بینک ملازمین نے شہری کے اکاؤنٹ سے غیرقانونی طور پر3کروڑ روپے سے زائد رقم منتقل کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 9:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لالیاں:ایف آئی اے کی کاروائی،نجی بینک کے سابق مینجر و آپریشن منیجر گرفتار

تفصیلات کے مطابق   بینک ملازمین نے شہری کے اکاؤنٹ سے غیرقانونی طور پر3کروڑ روپے سے زائد رقم منتقل کی ،شہری حماد رضا کی مدعیت میں ایف آئی اے فیصل آباد نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

درخواست گزار کا موقف ہے کہ  بینک مینجر خرم شہزاد،عبدالجبار اور ارشاد حسین نے جعلسازی سے چیک بک بھی نکلوائی، مذکورہ ملزمان مختلف پارٹیوں کو اکاؤنٹ کے ذریعے رقم منتقل کرتے رہے ہیں۔ ایف آئی اے ٹیم نے دو ملزمان خرم شہزاد سابق بینک مینجر،سابق آپریشن مینجر عبدالجبار کو گرفتار کر لیا  ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ  ملزمان کے خلاف  جاری تحقیقات  میں اہم انکشافات متوقع ہے۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی