اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے بڑے اتحاد کے لیے رابطے شروع کردیے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے بڑے اتحاد کے لیے رابطے شروع کردیے ، پیپلزپارٹی نے اپوزيشن کی جماعتوں سے رابطے شروع کردیےہیں، پیپلزپارٹی کا وفد سید خورشید شاہ کی قیادت میں آج پشاور میں ایمل ولی خان سے ملاقات کرے گا۔پیپلزپارٹی لانگ مارچ اور کسان مارچ میں اے این پی کو شمولیت کی دعوت دے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومت مخالف چھوٹی بڑی جماعتوں سے رابطہ کرکے لانگ مارچ اور کسان مارچ میں شرکت کیلئے دعوت دے گی ۔ پیپلزپارٹی نے فرحت اللہ بابراورفیصل کریم کنڈی نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڈ سے بھی ملاقات کی۔ملاقات میں لانگ مارچ اور کسان مارچ میں شمولیت کی دعوت دی ، این ڈی ایم اے نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

