امریکا نےافغانستان کیلئے 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 12th 2022, 4:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق بائیڈن انتطامیہ افغانستان کو 308 ملین ڈالر انسانی امداد دے گی۔
رپورٹ کے مطابق امداد فلاحی تنظیموں کے زریعے تقسیم کی جائے گی جب کہ امریکہ افغانستان کو کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں بھی فراہم کرے گا۔
گزشتہ دنوں نائب افغان وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے افغانستان کی صورت حال کو سنگین قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی تھی۔
ملا برادر کا کہنا تھا کہ افغانوں کے پاس کھانے کے لیے خوراک، پہننے کے لیے کپڑے اور رہنے کے لیے چھت نہیں، افغانستان کی صورت حال سنگین ہیں۔
انہوں نے کہا تھا کہ عالمی برادری افغانستان کی مدد کرے، طالبان عالمی برادری کی امداد افغانوں تک پہنچانے کے لیے تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 7 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 6 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 4 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





