لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ جو اپوزیشن میں رہ کر متفق نہ ہو سکے وہ ان ہاؤس تبدیلی کیا لائیں گے۔


ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی ہر جماعت کا اپنا ”ہاؤس ڈس آرڈر“ ہے، جو اپوزیشن میں رہ کر متفق نہ ہو سکے وہ ان ہاؤس تبدیلی کیا لائیں گے، شہباز شریف ٹی ٹیز اور سیاسی شعبدہ بازی کے ماہر ہیں، شہباز شریف کا کردار چور مچائے شور والا ہے، اپنے مجرم بھائی کے ضمانتی شہباز شریف کو سب سے پہلے اپنے وعدے اور زبان کی پاسداری کرنی چاہیئے۔
حسان خاور نے کہا کہ ضامن بننے والے کو قانون اور قوم کے سامنے جوابدہ ہونا ہوگا، مری واقعہ پر بھی انہوں نے سیاست کرکے اخلاقی دیوالیہ پن کا مظاہرہ کیا، سندھ کی تباہی میں پیپلز پارٹی کی نالائقی اور نااہلی شامل ہے،سنگین مجرموں کا کھلم کھلا ہسپتالوں میں رہنا بلاول اور وزیراعلیٰ سندھ کا رپورٹ کارڈ ہے۔”بلاول مارچ“ نئے سال کی طفل تسلی ہے۔ قوم اس سیاسی بچگانہ پن پر ہنس رہی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 12 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 12 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 hours ago


