وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 14th 2022, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی ندیم احمد انجم کی وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران سیکیورٹی صورتحال اور ملکی حالات پر بات چیت ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہوئے۔
ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ سینئر وزرا بھی شریک ہوئے۔
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور بارڈر منیجمنٹ کے حوالے سے بھی اجلاس کو آگاہ کیا گیا۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 4 منٹ قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 5 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





