Advertisement
پاکستان

کراچی: کورونا کا پھیلاؤ ، پرائمری کلاسز بند کرنے کا اعلان

نجی اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت طلبہ آن لائن کلاسز لیں گے تاہم چھٹی سے آٹھویں کےطلباکوگروپ کی صورت بلایا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 17 2022، 8:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: کورونا کا پھیلاؤ ، پرائمری کلاسز بند کرنے کا اعلان

شہر قائد میں کورونا خدشات کے پیش نظر نجی اسکول پہلی سے پانچویں جماعت تک بند کردیا ، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چھٹی سے آٹھویں کے طلبا کو گروپ کی صورت بلایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نجی اسکول انتظامیہ نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پرائمری کلاسز بند کردیں اور اس حوالے سے والدین کے لیے ہدایت نامہ بھی جاری کردیا ہے۔

نجی اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت طلبہ آن لائن کلاسز لیں گے تاہم چھٹی سے آٹھویں کےطلباکوگروپ کی صورت بلایا جائے گا۔

یاد رہے پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ساتھ صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے ، صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے یا بند کرنے سے متعلق اہم فیصلہ آج ہوگا۔

خیال رہے ملک بھرمیں کورونا کیسزکی تعدادمیں مسلسل اضافہ جاری ہے ، ملک بھر میں ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح آٹھ اعشاریہ سات ایک تک پہنچ گئی ہے جبکہ کراچی میں کورونا کی شرح تیس فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 16 منٹ قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں