اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کورونا حملوں کی زد میں، 5 سکول بند کرنے کی سفارش
اسلام آباد: ڈی ایچ او کی جانب سے 5 سکول کو بند کرنے کی سفارش کر دی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 17th 2022, 8:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی جانب سے تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ کے نتائج آنا شروع ہوگئے، متعدد تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹس کورونا کی گرفت میں آگئے، ڈی ایچ او کی جانب سے 5 سکولز کو بند کرنے کی سفارش کر دی گئی۔ْ
ماڈل سکول فار گرلز ایف سکس ٹو، جی سکس 1/2 بند کرنے کے لیے مراسلہ جاری، اسلام آباد ماڈل سکول iv شکریال اور جی ٹین فور بھی بند کرنے کی سفارش بھی کردی گئی، اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون فور میں بھی کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
خیال رہے کہ اسلام آباد میں تین یا تین سے ذائد کیسز رپورٹ ہونے پر گذشتہ روز بھی دو ادارے سیل کئے گئے تھے۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: غیر ملکی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کا فیصلہ
- 5 hours ago

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 4 hours ago

دیر لال قلعہ میں خوارج کے خلاف آپریشن، 7 جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک
- an hour ago

پاکستان، چین تعلقات اسٹریٹجک سے بڑھ کر عوامی دوستی کی مثال ہیں: آصف زرداری
- 4 hours ago

ایشیا کپ: پاک-بھارت مقابلے کے دوران بی سی سی آئی حکام کا دبئی نہ جانے کا فیصلہ
- 5 hours ago

ایشیا کپ 2025: سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 2 hours ago

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 4 hours ago

روس پر سخت پابندیاں نیٹو کے ایندھن بائیکاٹ سے مشروط ہیں: ٹرمپ
- 3 hours ago

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ریلیف، اگست کے بجلی بل مؤخر
- 24 minutes ago

دہشت گردی پر دوٹوک موقف: افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے انتخاب کرے، وزیراعظم
- 4 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 4 hours ago

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات