اسلام آباد: دہشت گردوں کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 1 اہلکار شہید، 2دہشت گردہلاک
اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے دلیری سے مقابلہ کیا اور دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، پولیس اہلکار ناکہ جیلانیہ پر معمول کی چیکنگ پر مامور تھے۔
اسلام آباد پولیس کا ایک اور سپوت وطن کی مٹی پر قربان ہو گیا۔
— Islamabad Police (@ICT_Police) January 17, 2022
آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے سینئر افسران کے ہمراہ کراچی کمپنی میں ہونے والی دہشت گردی کی جائے وقوعہ کا دورہ کیا، افسران کو مناسب ہدایات جاری کیں۔#IslamabadPolice pic.twitter.com/ZCBVyGyeZt
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دوران چیکنگ موٹرسائیکل پر سوار دو دہشت گردوں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے، پولیس اہلکاروں نے دلیری سے مقابلہ کیا اور دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس اور سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- ایک دن قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- ایک دن قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- ایک دن قبل