پنجاب بھر میں قائم تمام 5200 دیہی مراکز مال کو اراضی ریکارڈ سنٹر کا درجہ دینے کا اعلان
لاہور:چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈزنے پنجاب بھر میں قائم تمام 5200 دیہی مراکز مال کو اراضی ریکارڈ سنٹر کا درجہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق سردار احمد علی خان دریشک اجلاس کے دوران سٹاف کی فلاح و فروغ کے چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈز کی جانب سے پی ایل آر اے بورڈ کے 16ویںحوالے سے سروس سٹرکچر کی منظوری دیدی گئی۔ پرموشن لائحہ عمل کی بدولت درجہ چہارم کے ملازمین سے لیکر انتظامی افسران تک ترقی کو تعلیمی قابلیت، سالانہ کارکردگی، ٹریننگ اور محکمانہ امتحان سے مشروط کیا گیا ہے۔
چیئرمین پلرا کی جانب سے بورڈ کے متفقہ فیصلے کے تحت اراضی ریکارڈ سنٹر عملہ کو کارکردگی کی بنیاد پر پرفارمنس بونس کی منظوری دیدی گئی۔ جبکہ پنجاب بھر میں قائم تمام 5200 دیہی مراکز مال کو اراضی ریکارڈ سنٹر کا درجہ دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
عوام کی سہولت کے پیش نظر، سردار احمد علی خان دریشک نے پنجاب کے تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز کو یونیورسل رسائی فراہم کرنے کی بھی منطوری دے دی. جسکی بدولت صارفین پنجاب بھر میں کسی بھی اراضی ریکارڈ سنٹر سے اپنے مطلوبہ علاقہ کی اراضی ریکارڈ خدمات حاصل کر سکیں گے۔

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- a day ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- a day ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago




