ساہیوال :عارف والا کے قریب ساہیوال روڈ پر تیز رفتارٹینکرسامنے سے آنے والے ٹرالر سےٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں ٹینکر میں سوار دو نوجوان جاں بحق ہو گئے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 1:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ساہیوال روڈ گاؤں 149 ای بی کے قریب دودھ والا ٹینکر تیز رفتاری کی وجہ سے سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے نتجہ میں ٹینکر میں سوار دو نوجوان ساجد علی اور محمد مجید جاں بحق ہو گئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو1122 ٹیموں نے گاڑی کو کٹر کی مدد سے کاٹنے کے بعد دونوں ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق دونوں نوجوان چوک مرلہ کے رہائشی تھے۔
پولیس کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 20 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 4 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







