شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ میں فورسزاوردہشت گردوں میں فائرنگ کاتبادلہ ، دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کےدوران ہتھیاراورگولیاں برآمدکرلی گئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 10th 2022, 2:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقےشیواہ میں فورسزاوردہشت گردوں میں فائرنگ کاتبادلہ ہوا ہے، فائرنگ کےتبادلےمیں دہشت گردعرفان عرف ابودرداماراگیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کےدوران ہتھیاراورگولیاں برآمدکرلی گئیں، عرفان عرف ابودردا فورسزپرحملے،اغوابرائےتاوان اورٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق مقامی لوگوں کی جانب سےآپریشن کاخیرمقدم کیا گیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 43 منٹ قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






