اگر جسٹس شیخ عظمت سعید نے نواز شریف کی طرف سے ہونے والی آفرزبتادیں تو بھونچال آجائے گا:عارف حمید بھٹی
لاہور: سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اگر جسٹس شیخ عظمت سعید نے نواز شریف کی طرف سے ہونے والی آفرزبتادیں تو بھونچال آجائے گا۔

جی این این کےپروگرام"خبر ہے"میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ میں لاہور میں صحافت کرتے ہوئے بوڑھا ہو گیا ہوں،بتائیں عظمت سعید اور آصف سعیدکھوسہ کے بھائی ناصر کھوسہ کو امریکا سے کس نے بلوایا؟اور اس کے بعد نواز شریف نے 3 اہم شخصیات عظمت سعید کے پاس بھیجیں اور انہیں کھرب پتی ہونے کی آفر دی گئی۔
اگر جسٹس شیخ عظمت سعید نے نواز شریف کی طرف سے ہونے والی آفرز بتادیں تو پھر بھونچال آجائے گا، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @pmln_org @PTIofficial #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/TzkDDXmPXb
— GNN (@gnnhdofficial) January 27, 2021
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ دوسری جانب مریم نواز نے کہا کہ بدنام زمانہ جے آئی ٹی،مطلب ایم آئی ،آئی ایس آئی،ایف آئی اے سارے بدنام زمانے تھے اور کہا کہ سازش کے ذریعے حکومت کو گرایا گیا ،مطلب اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے سازش کی۔تیسرا مریم نواز نے کہا کہ عزت سے جاؤ ورنہ حقائق سامنے لائیں گے،یہ دھمکیاں نہیں تو اور کیا ہے؟
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ اگر عظمت سعید نے نام بتا دیے کہ کس کس بندے نے نواز شریف کی جانب سے کیا کیا آفر کیا تھی تو یہاں بھونچال آ جائے گا۔

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان
- 9 minutes ago

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز،قومی ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکہ روانہ
- 5 hours ago

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
- 38 minutes ago
لکی مروت ، پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی گئی
- 4 hours ago

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 3 hours ago

پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
- 43 minutes ago

ڈی آئی خان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
- 4 hours ago

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں
- 3 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 3 hours ago

ایرانی جوہری تنصیبات مکمل تباہ ہونے کے بعد اب بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، ٹرمپ
- 6 hours ago

40 ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران جا کر غائب ہو گئے،وزیر مذہبی امور کا انکشاف
- 5 hours ago

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری
- 3 hours ago