اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید44 افراد انتقال کرگئے جبکہ 3ہزار 019کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں اب تک 29 ہزار 731 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ80 ہزار 592 ہو چکی ہے۔ ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 80 ہزار 168 رہی۔
ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح5.36 فیصد رہی جبکہ ایک ہزار 640 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 56 ہزار 260 ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ24گھنٹوں میں5ہزار175افرادکوروناسےصحت یاب ہوچکے ہیں ۔
Statistics 12 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 12, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 56,260
Positive Cases: 3019
Positivity %: 5.36%
Deaths :44
Patients on Critical Care: 1640
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 4 hours ago

علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف
- an hour ago

جنگ بندی ہونے کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹس تاحال بند،444 پروازیں منسوخ
- 5 hours ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 13 minutes ago

پاک فوج کی جانب سے کسی بھارتی پائلٹ کی گرفتار نہیں کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago
قصور : بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
- 5 hours ago

پاک فضائیہ کے ساتھ ٹکراؤ میں خود کو برتر نہ سمجھے، پاکستان ائیرفورس کا پوری دنیا کو پیغام
- 5 hours ago

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 22 minutes ago

بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 2 hours ago

پہلگام کا معرکہ ،ایک نئے عالمی توازن کی شروعات
- 2 hours ago

جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
- 5 hours ago

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- an hour ago