Advertisement

پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

لاہور: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 52 رنز سے شکست دیدی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 12 2022، 4:28 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

 پی ایس ایل 7 کے 17ویں‌ میچ میں‌ لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 52 رنز سے شکست دیدی ہے، 183 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز 130 رنز بنا سکی۔

ملتان سلطانز کی جانب سے محمد رضوان 20 رنز بنا سکے ، صہیب مقصود 29  ، ٹم ڈیویڈ 24 اور خوشدل شاہ 22 رنز بنا سکے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین ، حارث اور راشد نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے تھے  اور سلطانز کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا تھا۔

لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان نے 60 رنز بنائے،   کامران غلام 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، عبداللہ شفیق 4 رنز بنا سکے۔ محمد حفیظ 43 رنز بنا ئے جبکہ فل سالٹ نے 26 رنز کی تیز رفتار اننگزکھیلی۔

ملتان سلطانز کی جانب سے  عباس آفریدی، عمران طاہر، شاہنواز دہانی اور انور علی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

خیال رہے کہ سلطانز مسلسل چھ میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ لاہور قلندرز نے 5 میچز کھیل کر 6 پوائنٹس حاصل کررکھے ہیں  اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔

Advertisement
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
Advertisement