ماسکو: روسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ امریکی آبدوز نے روسی حدود سے نکل جانے کی درخواست نظرانداز کی جس کے بعد روسی فوج نے متعلقہ اقدامات کیے تو امریکی آبدوز روسی حدود سے باہر چلی گئی۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی آبدوز کوریل جزائر کے نزدیک روسی سمندری حدود میں داخل ہوئی۔
روسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ امریکی آبدوز نے روسی حدود سے نکل جانے کی درخواست کو نظرانداز کیا جس پر روسی فوج نے متعلقہ اقدامات کیے تو امریکی آبادوز روسی حدوس سے باہر چلی گئی۔
روس نے امریکا کی جانب سے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور امریکی فوجی اتاشی کو طلب کرلیا۔
دوسری جانب ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ہم پیسیفک جزائر میں مبینہ بحریہ حادثے سے متعلق خبروں کو دیکھ رہے ہیں تاہم اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کرسکتے ابھی۔
خیال رہے کہ کوریل جزائر جاپان کے شمال میں واقع ہیں جن پر جنگ عظیم دوئم کے بعد سوویت یونین نے قبضہ کرلیا تھا اور اب ماسکو کا کنٹرول ہے۔

روس نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی: یورپی دعویٰ
- 8 گھنٹے قبل

جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ، حافظ طاہر اشرفی
- 11 گھنٹے قبل

صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

اٹک میں آٹا و گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ سے تجاوز کر گئی
- 5 گھنٹے قبل

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر
- 10 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،وزیر دفاع
- 10 گھنٹے قبل
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی
- 11 گھنٹے قبل

ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں
- 8 گھنٹے قبل