ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) کے وائس چانسلر شہزاد علی خان نے کہا ہے کہ مختلف ماڈلز، سرویز کے مطابق وائرس پاکستان کی 80 فیصد آبادی کو متاثر کرچکا ہے۔


یشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی ) نے گزشتہ روز بتایا ہے کہ ملک میں 60 فیصد اہل آبادی کو مکمل طور پر کووڈ 19 کے خلاف ویکسین لگائی جاچکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) کے وائس چانسلر شہزاد علی خان نے کہا ہے کہ مختلف ماڈلز، سرویز کے مطابق وائرس پاکستان کی 80 فیصد آبادی کو متاثر کرچکا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ ملک کی 60 فیصد آبادی کو مکمل طور پر ویکسین لگادی گئی ہے، اس لیے کووڈ 19 اب وبائی بیماری کے بجائے عمومی مقامی بیماری کی شکل اختیار کر گیا ہے۔
دوسری جانب ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں اب تک 29 ہزار 801 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ 86 ہزار 361 ہو چکی ہے۔
ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 76 ہزار 639 رہی ۔ کورونا کےمثبت کیسزکی شرح5.62 فیصد رہی جبکہ ایک ہزار 566 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 47 ہزار 307 ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ24گھنٹوں میں 4 ہزار293 افراد کورونا سےصحت یاب ہوچکے ہیں ۔

پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
- 12 گھنٹے قبل

فرانس نے بھی فلسطین کوبطور ریاست تسلیم کرلیا
- 27 منٹ قبل

🇵🇰 صاحبزادہ فرحان کا عزم: ’بھارت سے فائنل میں دوبارہ مقابلہ ہو گا
- 11 گھنٹے قبل

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 24 افراد ہلاک
- 21 منٹ قبل

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے اور قانون سازی کا حکم
- 12 گھنٹے قبل

’’ہراؤ یا گھر جاؤ‘‘ ایونت میں رہنے کیلئے پاکستان کو سری لنکا کو ہرانا ہو گا
- 13 منٹ قبل

جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالتی نظام پر برہمی، "دل کرتا ہے کورٹ کو ہی جرمانہ کردوں"
- 12 گھنٹے قبل

جھنگ: جھوٹا زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی کا ریاست مخالف کوئی ایجنڈا نہیں، ملک بھی ہمارا ہے، فوج بھی ہماری ہے: بیرسٹر گوہر
- 11 گھنٹے قبل

سعودی عرب آج اپنا 95واں قومی دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے
- 33 منٹ قبل

اسحاق ڈار کا سی فام اجلاس سے خطاب، پاکستان کا دولتِ مشترکہ کی مضبوطی پر زور
- 11 گھنٹے قبل

صدر اور وزیراعظم کی سعودی عوام اور حکومت کوقومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد
- 3 منٹ قبل