لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی میں کل سے اسکول معمولات کے مطابق کھلیں گے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے لکھا کہ لاہور اور راولپنڈی میں کل سے اسکول معمولات کے مطابق کھلیں گے۔
ANNOUNCEMENT
— Murad Raas (@DrMuradPTI) February 15, 2022
All Public and Private schools of Lahore and Rawalpindi to return to their normal schedule starting tomorrow February 16, 2022 along with the rest of the Punjab. Please follow COVID SOPs issued by the government.
مراد راس کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا کہ اسکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا۔
خیال رہے کہ 28جنوری 2022 کورونا کے دن بدن بڑھتے ہو ئے پھیلاؤ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے پہلی سے چھٹی جماعت تک کے اسکولوں میں بچوں کی 50 فیصد حاضری کے احکامات جاری کیے تھے۔اس فیصلے کا اطلاق لاہوراورراولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر تھا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے لکھا کہ اب چھٹی جماعت تک کے بچے 15 فروری تک 50 فیصد حاضری کے تحت اسکول آئیں گے۔

قومی ائیر لائن کا 6 سال بعد لندن کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
- ایک دن قبل

این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد
- ایک دن قبل

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اسلامی دنیا میں نئی پراکسی وار:سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ پر کھڑے اماراتی جہازوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

دیر، چترال جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی
- ایک دن قبل

لاہور:نئے سال 2026 کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان سامنے آگیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کاممکنہ اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا
- ایک دن قبل

رواں سال پاکستانیوں نے سب سے زیادہ گوگل پر کس کو سرچ کیا؟ رپورٹ جاری
- ایک دن قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم کی یواے ای صدرسے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،معاشی و دیگرامور پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

جے یو آئی کے سینئررہنما انتقال کر گئے،مولانا فضل الرحمان کا اظہار تعزیت
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی روس کے صدر کی رہائش گاہ پر مبینہ حملےکی شدید مذمت
- ایک دن قبل
چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ وطالبات کا پاک فوج کے زیرِ اہتمام معلوماتی دور
- ایک گھنٹہ قبل







