اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اس موقع پر وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ پرنس فیصل نے تعلقات کو مزید مضبوط اور فروغ دینے کے عزم کو دہرایا

شائع شدہ 9 months ago پر Dec 30th 2025, 6:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادل خیال کیا۔
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ کو نئے سال کی مبارک باد دی جس پر شہزادہ فیصل بن فرحان نے نیک تمناؤں کا جواب دیا۔
ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ پرنس فیصل نے تعلقات کو مزید مضبوط اور فروغ دینے کے عزم کو دہرایا۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 20 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- an hour ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 16 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

