خصوصی گشت یونٹس سے لے کر کمیونٹی رضاکاروں تک، ہم سب کے لیے محفوظ ماحول یقینی بنانے کے لیے تیار ہیں،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے 2026 کے سکیورٹی روڈ میپ کی تفصیلات بتائیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ، نیو ایئر نائٹ کے موقع پر بہت ساری تقریبات ہوتی ہیں، عوام باہر آتے ہیں، فیملیز ہوتی ہیں، مارکیٹس میں کافی ہجوم ہوتا ہے۔
ویڈیو پیغام میں ڈی آئی جی فیصل کامران نے کہا کہ لاہور میں گہماگہمی زیادہ ہوتی ہے، مختلف علاقوں میں نیو ایئر کے موقع مختلف طریقوں سے جشن منایا جاتا ہے، اس دوران جن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ ہے ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ، ہلڑ بازی، ان پر پہلے سے کریک ڈاؤن شروع کردیا جاتا ہے۔
اپنے بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ خصوصی گشت یونٹس سے لے کر کمیونٹی رضاکاروں تک، ہم سب کے لیے محفوظ ماحول یقینی بنانے کے لیے تیار ہیں،ان کا کہنا تھا کہ فضائی فائرنگ، ون ویلنگ، اور ہراسانی کے لیے صفر برداشت ہے، رضاکار پہلے ہی مدد کے لیے موجود ہیں۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 18 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 4 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 5 hours ago



