Advertisement
پاکستان

پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کاممکنہ اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا

پاکستان صومالی لینڈ کو آزاد ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کو مسترد کرتا ہے، صومالیہ کی خود مختاری اور سالمیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں،عثما ن جدون

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Dec 30th 2025, 3:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کاممکنہ اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا

نیویارک: پاکستان نے صومالی لینڈ کوالگ ملک کے طورپر تسلیم کرنے اوروہاں فلسطینیوں کی جبری منتقلی کا ممکنہ اسرائیلی اعلان مسترد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب عثمان جدون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان صومالی لینڈ کو آزاد ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کو مسترد کرتا ہے، صومالیہ کی خود مختاری اور سالمیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

دوران اجلاس مستقل نائب مندوب عثمان جدون نے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، پاکستان فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتا ہے، صومالیہ کی خود مختاری اورسالمیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

عثمان جدون کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتا ہے، یہ اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوگا، اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے فیصلے پرغور کیا جانا چاہئے۔

خیال رہے کہ اسرائیل جمعے کو صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیاہے ۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement