Advertisement
علاقائی

محسن بیگ کی اہلیہ کیجانب سے دائر اخراج مقدمہ درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد:عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو درخواست میں الزامات کی آزاددانہ انکوائری کرنے کی ہدایت کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2022, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محسن بیگ کی اہلیہ کیجانب سے دائر اخراج مقدمہ درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

تفصیلات کے مطابق محسن بیگ کی اہلیہ کی جانب سے دائر اخراج مقدمہ درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔

عدالت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو تھانہ مارگلہ کا دورہ کرنے اور انکوائری کرنے کی ہدایت کی، آئی جی اسلام آباد کو درخواست میں الزامات کی آزاددانہ انکوائری کرنے کی ہدایت کی۔  عدات نے دونوں افسران آئندہ سماعت پر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی۔

عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ  پولیس کی حراست میں تشدد ناقابل برداشت ہے، تشدد کے ذمہ داران کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی سے انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے۔

عدالت نے کہا ہے کہ  ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھی تشدد کی انکوائری رپورٹ جمع کروائیں، دوران حراست تشدد اور وکیل کو ملزم تک رسائی نہ دینا سنجیدہ معاملہ ہے۔

عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو نوٹس جاری  کردیا ہے اس کے علاوہ  ایف آئی آر معطل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 17 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 10 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 15 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 13 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 دن قبل
Advertisement