کورونا کے پیش نظر عراق کو امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ : ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے عراق کو امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان عراق بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔امدافی سامان سے لدے تین جہاز عراق بھیجے جارہے ہیں۔ کووڈ 19 سےمتعلق امدادی سامان لے کر آج آیک جہاز بغداد روانہ ہوگیا ہے جبکہ مزید دو جہاز امدادی سامان لے کر آئیندہ ہفتہ روانہ ہوں گے۔
On directives of PM @ImranKhanPTI, ?? is despatching 3 planes-load of #COVID-related relief goods to #Iraq. 1st plane-load was despatched today & next two consignments will be sent in the coming week. 1/2@pakiniraq pic.twitter.com/jfvHLh8rgf
— Spokesperson ?? MoFA (@ForeignOfficePk) March 13, 2021
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ میں کہا گیا کہ پاکستان اور عراق کے درمیان مشترکہ عقیدے اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ کورونا وائرس ایک عالمی چیلنج ہے ، جس سےمکمل یکجہتی اور باہمی تعاون کے ساتھ مقابلہ کرنا ہو گا۔ اس مشکل وقت میں حکومت اور پاکستان کے لوگ اپنے عراقی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 13 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل





