اس دوران علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

شائع شدہ 5 months ago پر May 4th 2026, 6:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
اس دوران علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تعمیری کردار ادا کرنے اور فریقین کے درمیان مخلصانہ ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کی تعریف کی۔
نائب وزیراعظم نے تعمیری بات چیت کے فروغ کیلئے پاکستان کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسائل کے پرامن حل اور خطے اور اس سے باہر پائیدار امن و استحکام کے حصول کے لئے مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہیں۔

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 11 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






