پاک فوج نے بھارت کو شکست دے کر اس کا غرور مٹی میں ملایا، بھارت دوبارہ پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرےگا،خواجہ آصف

شائع شدہ 5 months ago پر May 3rd 2026, 9:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سیالکوٹ:وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ افغانستان بھارت کی پراکسی بنا ہوا ہے اور بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وار کر رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستانی اور افغان طالبان کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے، ہم اچھے ہمسائے کی طرح خطے میں امن چاہتے ہیں۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ذاتی مفادات کو پیچھے رکھ کر قومی مفادات کو ترجیح دینی چاہیے۔
بیان میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے بھارت کو شکست دے کر اس کا غرور مٹی میں ملایا، بھارت دوبارہ پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرےگا۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 16 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 16 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






