Advertisement
علاقائی

پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا

تفصیلات کے مطابق خوارج بارود سے بھری گاڑی میں فوجی چوکی پر حملہ کرنے آئے۔ تاہم پاک فوج کے چاق وچوبند دستے کی بروقت کارروائی کے باعث گاڑی ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 5th 2026, 2:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں پاک فوج کی چوکی پر خوارج کے ناکام خودکش حملے میں سات شہری زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق خوارج بارود سے بھری گاڑی میں فوجی چوکی پر حملہ کرنے آئے۔ تاہم پاک فوج کے چاق وچوبند دستے کی بروقت کارروائی کے باعث گاڑی ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردی گئی ۔

خودکش حملہ آور اور گاڑی کوچوکی سے فاصلے پر نشانہ بنانے سے نہ صرف بڑے جانی نقصان سے بچا ئوہوا بلکہ حملہ آور خوارج بھی ہلاک ہو گئے۔

حملے میں زخمی ہونے والے شہریوں کو واناکے ضلعی صدرمقام ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل