جوبائیڈن تیل کی عالمی قیمت کو قابو میں رکھنے کے لیے کوشاں ہیں،
ریاض : سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدر جوبائیڈن سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان سےٹیلی فون پر رابطے کی کوشش کی ، دونوں سربراہان نے امریکی صدر کی کال لینے سے انکار کر دیا، کوشش ایسے وقت پر کی گئی جب امریکہ یوکرین کے لیے عالمی سطح پر حمایت بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
امریکی اخبار نے مزید انکشاف کیا کہ جوبائیڈن تیل کی عالمی قیمت کو قابو میں رکھنے کے لیے کوشاں ہیں، سعودی عرب کے امریکا سے کچھ مطالبات ہیں، یمن جنگ میں امریکی مدد، سویلین جوہری پروگرام میں مدد مطالبات میں شامل ہیں۔
شہزادہ محمد کے لیے امریکہ میں قانونی استثنیٰ بھی مطالبات میں شامل، اخبار کے مطابق سعودی ولی عہد کو امریکہ میں چند مقدمات کا سامنا ہے، مقدمات میں سعودی صحافی جمال خشقوگی کے قتل کا مقدمہ بھی ہے، انتخابی مہم میں بائیڈن نے کہا تھا کہ وہ سعودی عرب کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا خمیازہ ادا کرنے پر مجبور کریں گے، متحدہ عرب امارات کو بھی خوثی باغیوں کی جانب سے حالیہ میزائل حملوں کے جواب میں امریکی ردعمل پر خدشات ہیں۔
2025 میں پولیوکا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 70 ہو گئی
- 2 hours ago
ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے طریقہ کار پر مطمئن کریں، جسٹس جمال مندوخیل
- 39 minutes ago
ڈی چوک احتجاج کیس: پی ٹی آئی کے گرفتار 153 کارکنان کی ضمانت منظور ، 24 کی مسترد
- an hour ago
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹر وے متعدد مقامات سے بند
- 3 hours ago
کو ئٹہ : کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 12 کانکن زیر زمین پھنس گئے
- 12 hours ago
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی
- 12 hours ago
پوپ فرانسس کی اسرائیل پر سخت تنقید، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- 3 hours ago
پی سی بی نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا
- an hour ago
لکی مروت: فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا ءکرلیا، 8بازیاب
- 2 hours ago
سعودیہ، یو اے ای اور چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانی بے دخل
- 3 hours ago
پی آئی اے کی ساڑھے چار سال بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی
- 2 hours ago
قومی بلے باز صائم ایوب کا دوسرا چیک اپ مکمل
- 12 hours ago