اسحاق ڈار اور یواے ای کے نائب وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،خطے کی صورتحال پرگفتگو
اسحاق ڈار نے حالیہ علاقائی حملوں، جن میں متحدہ عرب امارات پر ہونے والے حملے بھی شامل ہیں، پر تشویش کا اظہار کیا ،دفتر خارجہ

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 7th 2026, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان کے مابین ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماوٴں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور امن و استحکام کی اہمیت پر زور دیا۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے حالیہ علاقائی حملوں، جن میں متحدہ عرب امارات پر ہونے والے حملے بھی شامل ہیں، پر تشویش کا اظہار کیا اور متحدہ عرب امارات اور اس کے عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اظہار کیا۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

