اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد ، اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد جبکہ مال گاڑیوں کے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،ترجمان

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 7th 2026, 8:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعدپاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد ، اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد جبکہ مال گاڑیوں کے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔
ترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہے کہ اضافے کا اطلاق 9 مارچ سے تمام مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں کے کرایوں پر ہو گا۔
ترجمان ریلویز کے مطابق فیصلے کا اطلاق پہلے سے کی ہوئی بکنگ پر نہیں ہو گا ۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 18 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 18 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 18 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 21 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 21 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






