لاہور: لیگی اراکین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔


ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے منحرف لیگی اراکین اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں جلیل شرقپوری، فیصل نیازی، اشرف انصاری، اظہر عباس چانڈیا اور مولانا غیاث الدین شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی اراکین اسمبلی نے وزیر اعظم کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ لیگی اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نے کہا کہ عدم اعتمادسے پہلے اسلام آباد میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا، اگر اپوزیشن 172 ووٹ پورے کر جائے تو پھر تو میرے سے کمزور شخص کوئی نہیں ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اس وقت اپنا فوکس صرف اسلام آباد رکھیں۔
خیال رہے کہ وفاق میں اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرچکی ہیں۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 20 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago




