اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو کان سے پکڑ کر باہر نکالیں گے ،کارکن اسلام آباد پہنچ جائیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 11th 2022, 1:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے اور گرفتاری دینے کا اعلان بھی کردیا۔سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو کان سے پکڑ کر باہر نکالیں گے ،کارکن اسلام آباد پہنچ جائیں ۔
قبل ازیں پولیس نے پارلیمنٹ لاجز سے انصار اسلام کے کارکنوں کو نکالنے کے لئے آپریشن شروع کیا، اس دوران مولانا جمال الدین اور مفتی عبداللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
پارلیمنٹ لاجز میں دھکم پیل سے سینیٹر قانون دان سینیٹر کامران مرتضی زخمی ہوگئے، صلاح الدین ایوبی کے لاج نمبر چار سو ایک کے باہر ایس ایس پی بھاری نفری کے ہمراہ موجود ہیں ۔ پولیس نے داخلی دروازے پر اضافی نفری طلب کر لی ہے۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




