پولیس کا پارلیمنٹ لاجز سے انصار اسلام کے کارکنوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع
اسلام آباد: پولیس نے مولانا جمال الدین اور مفتی عبداللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 11th 2022, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پولیس نے پارلیمنٹ لاجز سے انصار اسلام کے کارکنوں کو نکالنے کے لئے آپریشن شروع کردیا ہے،اس دوران مولانا جمال الدین اور مفتی عبداللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
آغا رفیع الللہ کیساتھ پولیس گتھم گتھا،مزید نفری لاجز میں داخل ہوگئی، پارلیمنٹ لاجز میں دھکم پیل سے سینیٹر قانون دان سینیٹر کامران مرتضی زخمی ہوگئے، صلاح الدین ایوبی کے لاج نمبر چار سو ایک کے باہر ایس ایس پی بھاری نفری کے ہمراہ موجود ہیں ۔ پولیس نے داخلی دروازے پر اضافی نفری طلب کر لی ہے۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




