بدھاپسٹ : یورپی ملک ہنگری میں کیٹیلن نوواک پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگری کی پارلیمنٹ نے جمعرات کے روزکیٹیلن نوواک کو ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب کیا۔رپورٹس کے مطابق انہوں نے ارکان پارلیمنٹ سے 137 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مخالف حریف پیٹر رونا نے صرف 51 ووٹ حاصل کیے۔
حکمران جماعت (Fidesz) سے تعلق رکھنے والی کیٹیلن اس سے قبل ملک کی خاندانی اُمور کی وزیر کے طور پر بھی اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے چکی ہیں۔اراکین پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کرنے کے بعد انہوں نے یوکرین پر روس کے حملے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت بھی کی۔
دوسری جانب اپوزیشن لیڈر پیٹر مارکی زے نے کہا کہ نوواک ہنگری کے وزیر اعظم سے قربت کی وجہ سے صدر کے عہدے کے لیے نااہل ہیں۔
خیال رہے کہ کیٹیلن نوواک کو ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربن کی قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل




