Advertisement

نوجوت سنگھ سدھو امرتسر کی نشست پر شکست سے دوچار

تاہم اس بار بھارتی پنجاب کی عوام نے عام آدمی پارٹی کو بھرپور ووٹ دیے اور عام آدمی پارٹی کلین سویپ کرنے میں کامیاب ہوگئی ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 11th 2022, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوجوت سنگھ سدھو  امرتسر کی نشست پر شکست سے دوچار

امرتسر: بھارت پنجاب کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے جھاڑو پھیر دیا ہے اور کلین سویپ کردیا ہے۔

اس کلین سویپ کی زد میں معروف ترین شخصیات بھی آگئی ہیں  جن میں سابق وزیراعلیٰ سمیت معروف ترین شخصیت نوجوت سنگھ سدھو بھی شامل ہیں 

بھارتی کرکٹر سے سیاستدان بننے والے نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی پنجاب میں امرتسر کی نشست پر الیکشن لڑا تھا جس میں وہ ہار گئے ہیں۔

واضح رہے کہ نوجوت سنگھ سدھو ایک لمبے عرصے سے سیاست سے دور رہے اور پھر بھارتی پنجاب میں کانگریس کے اہم رہنما کے طور پر سیاسی مہم کا آغاز کیا ۔  

تاہم اس بار بھارتی پنجاب کی عوام نے عام آدمی پارٹی کو بھرپور ووٹ دیے اور عام آدمی پارٹی کلین سویپ کرنے میں کامیاب ہوگئی ۔ 

نوجوت سنگھ سدھو کو کرتار پور رہداری کے بعد عمران خان سے دوستی کی وجہ سے تنقید کا سامنا بھی رہا  اور الیکشن مہم کے دوران عمران خان اور ان کی دوستی کو لیکر کافی چرچا بھی ہوتا رہا ہے ، 

تاہم نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی شکست کو بخوشی تسلیم کرلیا ہے ۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی