Advertisement
علاقائی

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی دیوار پر لکھی نظر آ رہی ہے،عثمان بزدار

لاہور:  وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار تحریک عدم اعتماد کی ناکامی دیوار پر لکھی نظر آ رہی ہے، اپوزیشن جانتی ہے کہ حکومت کو نمبر گیم میں برتری حاصل ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 11th 2022, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک عدم اعتماد کی ناکامی دیوار پر لکھی نظر آ رہی ہے،عثمان بزدار

تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزراء سردار محمد آصف نکئی اور محمد ہاشم ڈوگر کی ملاقات ہوئی،جس میں  سیاسی صورتحال، محکموں کی کارکردگی اور حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصف نکئی اور محمد ہاشم ڈوگر نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ  ہم سب نے وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کے طور پر صوبے کی عوام کی خدمت کی ہے اور کرتے رہیں گے،سازشیں کرنے والے بے نقاب ہو چکے ہیں، سازشی عناصر کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ  اپوزیشن کی جانب سے سیاسی انتشار پیدا کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔تحریک عدم اعتماد کی ناکامی دیوار پر لکھی نظر آ رہی ہے،اپوزیشن جانتی ہے کہ حکومت کو نمبر گیم میں برتری حاصل ہے۔مل کر صوبے کے عوام کی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھانا ہے۔آپ کے حلقوں کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ع

صوبائی وزراء نے کہا کہ  آپ نے ہمیشہ ہماری بات سنی ہے۔ آپ نے ہمیں عزت دی ہے اور حلقوں کے مسائل کے حل میں ذاتی دلچسپی لی ہے۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
Advertisement