Advertisement
تجارت

ملک میں اس وقت پٹرول کی قیمت 240 روپے لیٹر ہونی چاہئیے ، وزیر خزانہ 

لاہور : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پٹرول کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہے، اس لحاظ سے اس وقت پٹرول کی قیمت 240 روپے لیٹر ہونی چاہئیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 11th 2022, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں اس وقت پٹرول کی قیمت 240 روپے لیٹر ہونی چاہئیے ، وزیر خزانہ 

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ  پٹرول کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہے،  اس لحاظ سے اس وقت پٹرول کی قیمت 240 روپے لیٹر ہونی چاہئیے،  قیمت کم کرنے کی وجہ سے ہرماہ 104 ارب روپے حکومت برداشت کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  مہنگائی شہری مڈل اور لوئر کلاس اور تنخواہ دار طبقے کو متاثر کررہی ہے، اس سال مہنگائی 8 سے 10 فیصد رہنے کا امکان ہے،  گروتھ ریٹ ساڑھے 5 فیصد تک ہوگی۔

شوکت ترین نے کہا کہ اگلے پانچ سال میں ایکسپورٹس 50 ارب ڈالر تک لے جانے کا منصوبہ ہے،  ہم نے چین سے کہا ہے کہ اپنی چھوٹی صنعتیں پاکستان میں شفٹ کریں،  زراعت میں پیداوار بڑھانے کے لئے تعاون مانگا ہے،  آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لئے تعاون کا کہا ہے،  ہم نے چین سے امداد نہیں بلکہ تجارت میں توازن مانگا ہے،  اس سے لاکھوں نوکریاں پیدا ہوں گی۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ معیشت میں اصلاحات لارہے ہیں، اگلے چار سال میں ایک اعشاریہ 4 کھرب روپے نوجوانوں کو کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت دیں گے، کامیاب جوان پروگرام کو کوئی ختم نہیں کرسکے گا،  ہمارا پروگرام ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار بناکر آئی ایم ایف سے نجات حاصل کریں گے۔

Advertisement
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • a day ago
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • a day ago
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • a day ago
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • a day ago
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • 29 minutes ago
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • 2 hours ago
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • 16 minutes ago
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • a day ago
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 21 hours ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • a day ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 2 hours ago
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
Advertisement