Advertisement

میزائل غلطی سے چلا، معذرت خواہ ہیں، بھارتی وزارت دفاع

دہلی : بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ واقعہ معمول کی مرمت کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 11th 2022, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میزائل غلطی سے چلا، معذرت خواہ ہیں، بھارتی وزارت دفاع

تفصیلات کے مطابق  پاکستان میں بھارت کا ہائی اسپیڈ آبجیکٹ گرنے کا معاملہ،  بھارتی وزارت دفاع بیک فٹ پر، وضاحتی بیان جاری کرنا پڑگیا۔

بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  میزائل غلطی سے چلا، معذرت خواہ ہیں، واقعہ معمول کی مرمت کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا، بھارتی حکومت نے واقعہ کا سنجیدگی سے نوٹس کے کر اعلیٰ سطح کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے، اطلاع ملی ہے کہ بھارتی میزائل پاکستان  کے علاقے میں جاگرا ہے،  اس واقعے پر انتہائی افسوس ہے،  میزائل سے جانی نقصان نہ ہونے پر اطمینان ہوا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہ   بھارت خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کررہاہے، پاکستان نے بھارت کے طیارے گرائے اور چائے پلائی، ابھی ایک چائے ٹھنڈی ہوئی نہیں لگتاہے اب دوسری کی ضرورت ہے، پاکستان کو بھارتی حکومت سےوضاحتی بیان چاہیے۔

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پاکستان ایک ذمے دار ملک ہے، بھارت نے امن کو مذاق بنا دیا ہے، بھارت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 4 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
Advertisement