تاہم حاملہ ہونے کے بعد اس نے یہ ہارمون لینا ترک کر دیا۔


لندن: برطانیہ میں ایک 24سالہ خواجہ سراءنے بچے کو جنم دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق جنس تبدیلی کے پروسیجر کے ذریعے عورت سے مرد بننے والے اس ریان نامی نوجوان کا تعلق مانچسٹر سے ہے۔
وہ اپنی جنس تبدیلی کے 9ویں مرحلے میں تھا جب حاملہ ہو گیا۔ اس پروسیجر کے دوران وہ مردانہ جنسی ہارمون ’ٹیسٹاسٹرون‘ لے رہا تھا، تاہم حاملہ ہونے کے بعد اس نے یہ ہارمون لینا ترک کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق طبی عملے کی طرف سے ریان کو بتایا گیاکہ مکمل جنس تبدیلی کے بعد وہ بچہ پیدا کرنے کے قابل نہیں رہے گا، جس پر اس نے اپنی چھاتیاں کٹوانے سمیت دیگر کئی پروسیجر کروا لیے تاہم بچوں کی پیدائش کے لیے ضروری نسوانی اعضاءکے خاتمے کا ارادہ ترک کر دیا کیونکہ اس کا کہنا ہے کہ وہ مرد بننے کے باوجود مستقبل میں مزید بچے پیدا کرنا چاہتا ہے۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 7 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 6 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 12 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago




