آئی سی سی نے اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے راولپنڈی سٹیڈیم کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا جو کہ آئندہ 4سال کیلئے قائم رہے گا۔


کراچی : کراچی میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے اچھا پرفارم کریں ۔پاکستان الیون میں فہیم اشرف اور حسن علی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ نسیم شاہ اورافتخار احمد کو ڈراپ کیا گیا ہے پاکستان ٹیم میں بابر اعظم، عبدالہ شفیق ،محمد رضوان ، شاہین شاہ آفریدی، فواد عالم ،اظہر علی ،امام الحق،نعمان علی اور ساجد خان شامل ہیں ۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ کراچی کی پچ ٹھیک لگ رہی ہے۔
یاد رہے کہ پہلا ٹیسٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا جو بنا کسی نتیجے کے ختم ہوا جس کی وجہ اس کی خراب پچ بتائی جا رہی ہے۔میچ کے بعد آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان نے الزام عائد کیا تھا کہ راولپنڈی پچ کو جان بوج کر ہمارے فاسٹ بولنگ اٹیک کو ناکام کرنے کیلئے بنایا گیا۔ آئی سی سی نے اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے راولپنڈی سٹیڈیم کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا جو کہ آئندہ 4سال کیلئے قائم رہے گا۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 7 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل





