Advertisement
پاکستان

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ

اسلام آباد :  تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان خود بھی سرگرم ہوگئے ،  آئندہ دو روز میں کئی اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 12th 2022, 5:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے  تحریک عدم اعتماد پر ساتھیوں  کو اعتماد میں لینے کیلئے  آئندہ دو دن ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان ہفتہ اور اتوار متعدد ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ارکان قومی اسمبلی سے تحریک عدم اعتماد کے حوالے بات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے ارکان اسمبلی کو اپنی حکمت عملی سے بھی آگاہ کریں گے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق  ملاقات کرنے والے ارکان کی فہرست تیار کرلی گئی ہے ۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 15 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 16 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی