شاپنگ مال میں ایک انجان خاتون نے میری اجازت کے بغیر میرے بالوں کو ہاتھ لگایا جس کی وجہ میرا پورا دن خراب ہو گیا


کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے اشنا شاہ اور فیروز خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر اشنا شاہ نے اپنے آفیشنل اکاؤنٹ سے دو تصاویر پوسٹ کی ہیں جن وہ اداکار فیروز خان کے ہمراہ موجود ہیں۔ دونوں فنکاروں نے مغربی لباس پہن رکھا ہے۔
تصاویر کے کیپشن میں اشنا شاہ نے غیر واضح طور پر لکھا ہے کہ کوئی چیز میرے عین سامنے کافی دلفریب ہے۔ فنکاروں کی تصاویر کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
کچھ روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اشنا شاہ نے شاپنگ مال میں خود کے ساتھ پیش آئے ایک واقعے کے بارے میں بتایا تھا۔ انہوں نے لکھا کہ شاپنگ مال میں ایک انجان خاتون نے میری اجازت کے بغیر میرے بالوں کو ہاتھ لگایا جس کی وجہ میرا پورا دن خراب ہو گیا۔
View this post on Instagram

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 21 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 دن قبل





