لاہور :تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر علیم خان لندن سے آج واپس لاہور پہنچ گئے ، جس کے بعد علیم خان سے حکومتی، اپوزیشن اور ترین گروپ نے رابطہ کیا ہے ۔


ذرائع کے مطابق علیم خان آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے ، علیم خان اپنے گروپ کے رہنماؤں اور ارکان اسمبلی سے رابطے تیز کریں گے ۔ علیم خان آئندہ چند روز میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بڑا فیصلہ کریں گے ۔
زرائع کابتانا ہے کہ علیم خان آج موجودہ سیاسی صورتحال اور دورہ لندن پر اپنے دوستوں کو اعتماد میں لیں گے ، حکومت کا ساتھ دینا ہے ،ترین گروپ کے ساتھ چلنا ہے یا اپوزیشن کیمپ میں جانا ہے ، اس کا جواب جاننے کیلئے سب منتظر ہیں ۔ زرائع کاکہنا ہے کہ علیم خان آج اہم مشاورتی عمل اپنے ساتھیوں سے مکمل کریں گے۔
خیال رہے کہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف ترین گروپ کے رہنما اور سابق وزیر علیم خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق علیم خان اور نوازشریف کی ملاقات لندن میں ہوئی جس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کے بیٹے بھی موجود تھے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 11 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 14 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 18 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 12 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago




