Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement
علاقائی

منچن آباد میں خوفناک حادثہ ، 2 افراد جاں بحق 

منچن آباد: پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے شہر منچن آباد میں موٹر سائیکل اور مسافر وین میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 12 2022، 7:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
منچن آباد میں خوفناک حادثہ ، 2 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق منچن آباد کے علاقے منڈی صادق گنج روڈ پر موٹر سائیکل اور مسافر وین میں  تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار خاندان کے دو افراد جاں بحق  جبکہ  ایک خاتون شدید زخمی ہوئے ہیں ۔

 حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی دونوں موقع پر دم توڑ گئے ۔ ریسکیو ذرائع نے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منچن آباد منتقل کردیا ۔

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
ایران کے امریکی ایئربیسز پر حملے، صدر ٹرمپ نے فوجی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

  • 10 گھنٹے قبل
ایران کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: قطر کی سخت مذمت، میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

  • 9 گھنٹے قبل
علی امین گنڈاپور کا دعویٰ: خیبرپختونخوا حکومت ختم کرنے کی سازش ناکام ہوگی

  • 11 گھنٹے قبل
چینی بجران،شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

  • 13 گھنٹے قبل
آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتیں دوگنی ہونے کا خدشہ، عالمی معاشی بحران کا خدشہ

آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتیں دوگنی ہونے کا خدشہ، عالمی معاشی بحران کا خدشہ

  • 11 گھنٹے قبل
ایران کا "بشارت فتح" آپریشن، قطر، بحرین، کویت، عراق اور شام میں امریکی ایئربیسز پر میزائل حملے

ایران کا "بشارت فتح" آپریشن، قطر، بحرین، کویت، عراق اور شام میں امریکی ایئربیسز پر میزائل حملے

  • 10 گھنٹے قبل
شام میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر حملہ، سیکیورٹی سخت، نقصانات کی تصدیق نہیں ہوئی

سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے

  • 12 گھنٹے قبل
ایران سے بجلی کی بندش، مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا

ایران سے بجلی کی بندش، مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا

  • 13 گھنٹے قبل
ایران کی روس سے امریکا و اسرائیل کے خلاف مدد کی اپیل

  • 8 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار

  • 13 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان کا 1 کھرب 48 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ