منچن آباد: پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے شہر منچن آباد میں موٹر سائیکل اور مسافر وین میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 12th 2022, 7:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق منچن آباد کے علاقے منڈی صادق گنج روڈ پر موٹر سائیکل اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار خاندان کے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی دونوں موقع پر دم توڑ گئے ۔ ریسکیو ذرائع نے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منچن آباد منتقل کردیا ۔

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 14 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 14 گھنٹے قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 دن قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 13 گھنٹے قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 دن قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 16 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 دن قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 15 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







