Advertisement

امریکہ میں دن کی روشنی کے حصول کے لیے 13 مارچ اتوار کے روز گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں گی

امریکہ میں یہ عمل سال میں دو بار مارچ اور نومبر  کی مہینے میں دہرایا جاتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 12th 2022, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ میں دن کی روشنی  کے حصول کے لیے 13 مارچ اتوار کے روز گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں گی

نیویارک :  امریکہ میں دن کی روشنی ایک گھنٹہ زائد حاصل کرنے کے لیے اتوار، 13 مارچ کو صبح  2 بجے  گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں گی. اس مقصد کے لیے "ڈے سیونگ ٹائم" (ڈی ایس ٹی) کی اصلاح استعمال کی جاتی ہے. 

امریکہ میں یہ عمل سال میں دو بار مارچ اور نومبر  کی مہینے میں دہرایا جاتا ہے. مارچ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے جبکہ نومبر میں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جاتی ہیں. تاکہ سورج کی زیادہ سے زیادہ روشنی سے استفادہ کیا جا سکے. 

تاہم یہ عالمگیر پریکٹس نہیں ہے. امریکہ کے کچھ علاقوں میں گھڑیاں آگے  پیچھے نہیں کی جاتیں. جیسے ریاست ایری زونا  کے زیادہ تر علاقوں اور تمام ہوائی سٹیٹ میں "ڈے سیونگ ٹائم" کا عمل نہیں دہرایا جاتا. ان کے علاوہ امریکی علاقوں پورٹو ریکو، گوام، امریکن ساموا، اور یو ایس ورجن آئی لینڈز میں بھی یہ پریکٹس نہیں ہے.

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 17 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 20 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی