امریکہ میں دن کی روشنی کے حصول کے لیے 13 مارچ اتوار کے روز گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں گی
امریکہ میں یہ عمل سال میں دو بار مارچ اور نومبر کی مہینے میں دہرایا جاتا ہے


نیویارک : امریکہ میں دن کی روشنی ایک گھنٹہ زائد حاصل کرنے کے لیے اتوار، 13 مارچ کو صبح 2 بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں گی. اس مقصد کے لیے "ڈے سیونگ ٹائم" (ڈی ایس ٹی) کی اصلاح استعمال کی جاتی ہے.
امریکہ میں یہ عمل سال میں دو بار مارچ اور نومبر کی مہینے میں دہرایا جاتا ہے. مارچ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے جبکہ نومبر میں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جاتی ہیں. تاکہ سورج کی زیادہ سے زیادہ روشنی سے استفادہ کیا جا سکے.
تاہم یہ عالمگیر پریکٹس نہیں ہے. امریکہ کے کچھ علاقوں میں گھڑیاں آگے پیچھے نہیں کی جاتیں. جیسے ریاست ایری زونا کے زیادہ تر علاقوں اور تمام ہوائی سٹیٹ میں "ڈے سیونگ ٹائم" کا عمل نہیں دہرایا جاتا. ان کے علاوہ امریکی علاقوں پورٹو ریکو، گوام، امریکن ساموا، اور یو ایس ورجن آئی لینڈز میں بھی یہ پریکٹس نہیں ہے.

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- ایک دن قبل








