Advertisement
پاکستان

ن لیگ کا دعویٰ غلط ثابت، شہزاد اکبر نجی ٹی وی چینل کے آفس پہنچ گئے

اسلام آباد:مسلم لیگ ن نے دعویٰ کیا تھا کہ شہزاد اکبر ملک چھوڑ کر جاچکے لیکن شہزاد اکبر نےنجی ٹی وی چینل کےآفس پہنچ کر ن لیگ کے دعوے کی نفی کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 12th 2022, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ن لیگ کا دعویٰ غلط ثابت، شہزاد اکبر نجی ٹی وی چینل کے آفس پہنچ گئے

ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے نیوز کانفرنس کرکے دعویٰ کیا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر ملک سے جاچکے ہیں اور کسی کے سامنے نہیں آرہے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ پی ٹی آئی کے باقی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں تاکہ وہ ملک سے باہر نہ جاسکیں۔

لیکن  وزیراعظم کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے  نجی ٹی وی چینل کے آفس پہنچ کر ن لیگ کے اس دعوے کی نفی کردی۔

شہزاد اکبر نے نجی ٹی وی چینل  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کےترجمانوں کو پتا نہیں کیا پریشانی ہے،یہ لوگ کل سے خبریں چلا رہے ہیں کہ میں ملک میں نہیں، کل ایک چینل نے بھی میرے متعلق خبر چلائی، شاید مسلم لیگ ن کو مجھ سے کچھ زیادہ ہی محبت ہے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ میں تو بڑی خاموشی سے اپنی چھٹیاں گزار رہا تھا لیکن ن لیگ کی مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری نے مجبور کیا تو اسٹوڈیو آیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عظمیٰ بخاری کی تسلی کیلیے میں اس وقت یہاں موجود ہوں اگر وہ چاہیں تو آکر مجھے یہاں دیکھ کر اپنی تسلی کرلیں۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 21 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
Advertisement